محکمۂ آب کاری
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ محکمہ جو ناجاءز شراب کی کشید یا منشی اشیاء کی تیاری کو روکنے کے لئے بنایا گیا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ محکمہ جو ناجاءز شراب کی کشید یا منشی اشیاء کی تیاری کو روکنے کے لئے بنایا گیا ہے۔